امریکہ اور کناڈا کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسٹیل کی برآمدات پر محصولات میں 25 فیصد اور المونیم پر 10 فیصد عائد محصولات کو اگلے 48 گھنٹوں میں برخواست کردیا جائے گا۔
قوی امکان ہے کہ اسی طرح کا اعلان امریکہ اور میکسیکو کی جانب سے بھی کیا جاسکتا ہے۔