اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'ممتا دیدی مجھے روک سکو توروک لو' - ممتا بنرجی

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ 'مجھے روک سکو تو روک لو۔ہماری پارٹی مغر بی بنگال میں توقعات سے سیٹیں مل رہیں ہیں'۔

ممتادیدی مجھے روک سکو توروک لو:امت شاہ

By

Published : May 13, 2019, 3:10 PM IST

امت شاہ انتخابی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ممتادیدی مجھے مغربی بنگال میں جلسے کو خطاب کرنے کی اجازت دی یانہ دے بی جے پی کوروک نہیں پائیں گی۔
انہوں نے کہاکہ ممتادیدی کی حکومت مجھے جلسے کو خطاب کرنے سے روک سکتی ہیں مگر ووٹرز کوکسے روک سکتی ہیں۔

ممتادیدی مجھے روک سکو توروک لو:امت شاہ
ممتا بنر جی کو وارنگ دیتے ہوئے کہاکہ یہ مغر بی بنگال پاکستان نہیں جہاں لوگوں کو دبایا جاسکے۔میں کولکاتا میں تین جلسوں کو خطاب کروں گا ۔ممتادیدی میں اہمت ہے تو مجھے گرفتار کرکے دکھائے۔بی جے پی کے قومی صدر کے مطابق مغر بی بنگال میں تبدیلی سے ممتا دیدی اس سے خوفزدہ ہیں۔ممتا کسی بھی قیمت پر مغر بی بنگال میں آنے والی تبدیلی کوکسی بھی قیمت پر روک نہیں سکتی ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details