کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل بینچ پر جسٹس اشااروڑہ شاردا چٹ فنڈ کیس کی سما عت کر تے ہوئے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار کوراحت دیتے ہوئے کہاکہ ایک مہینے تک سابق پولیس کمشنر کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکتی ہے۔
کلکتہ ہائی کورٹ میں شاردا چٹ فنڈ کیس کی سماعت آئندہ 15 جولاءی کوہوگی۔اس کے بعدسابق پولیس کمشنرکے مستقبل سے متعلق کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔