اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تجارت بند ہونے کے بعد بھی بس سروس بحال

بھارت پاکستان کے درمیان تجارت بند ہونے کے بعد بھی ضلع پونچھ راؤلاکوٹ بس سروس بحال کردی گئی۔

تجارت بند ہونے کے بعد بھی بس سروس بحال

By

Published : Apr 22, 2019, 11:02 PM IST

بھارت کی جانب سے آج صبح اسپورٹس اسٹیڈیم پونچھ سے ایک بس پانچ پاکستانی مسافروں کو لے کر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔

تجارت بند ہونے کے بعد بھی بس سروس بحال

واضح رہے کہ جمعہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت کو بند کردیا گیا تھا جس کا برا اثر راولا کوٹ بس سروس پر نہیں دیکھا گیا اور آج 28 افراد سرحد پارکرکے ایک دوسرے ملک میں اپنے رشتہ داروں کے پاس پہنچے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details