ارجنٹائنا کے صوبہ ٹكمین میں ایک بس حادثہ میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 سے زائد لوگ زخمی ہو گئے۔
خیال رہے کہ یہ اطلاع ارجنٹائنا کی مقامی میڈیا نے دی ہے۔
ارجنٹائنا کے صوبہ ٹكمین میں ایک بس حادثہ میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 30 سے زائد لوگ زخمی ہو گئے۔
خیال رہے کہ یہ اطلاع ارجنٹائنا کی مقامی میڈیا نے دی ہے۔
اطلاع کے مطابق بس شہر مینڈوزا سے ٹرمس ڈی ریو ہونڈو ریزارٹ کی طرف جارہی تھی، اس دوران اچانک بس کے ڈرائیور نے سٹیئرنگ پر اپنا کنٹرول کھو دیا جس سے بس پلٹ گئی۔
واضح رہے کہ بس میں سوار تمام لوگ پینشن حاصل کرنے والے بزرگ تھے۔
یاد رہے کہ گھنے دھند اور ویژولٹی کو اس حادثے کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔