اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گائے سے بھرا چودہ ٹرک ضبط

بی ایس ایف نے گائے سے بھرے چودہ ٹرکوں کو ضبط کیا ہے۔ بی ایس ایف کاکہنا ہے کہ گائیوں کو اسمگلنگ کے تحت سرحدپار لینے کی کوشش کی جا رہی تھی جبکہ تاجروں نے سیکورٹی فورسز کے دعویٰ کو مسترد کردیا ہے۔

By

Published : Jun 24, 2019, 2:50 PM IST

گائے سے بھر چودہ ٹرک ضبط


بارڈر سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے چھاپہ ماری کے دوران گائے سے بھر ے چودہ ٹرک ضبط کیا گیا ہے۔ ٹرکوں کو بشیر ہاٹ کے قریب واقع بھات۔بنگلہ دیش سرحد پرلے جانے کا منصوبہ تھا۔

انہوں نے کہاکہ تمام گا ئے کے ہاتھ پاوں بندھے ہوئے تھے۔ اسمگلنگ کے تحت سرحد پار کرکے بنگلہ دیش بھیجنے کا منصوبہ تھا۔ لیکن درمیان میں ہی ٹرکوں کو ضبط کرلیاگیا۔

گائے کے تاجروں کاکہنا ہے کہ بی ایس ایف کے دعویٰ بالکل غلط ہے۔ہ مارے پاس کاغذات ہیں۔ جانوروں کو خرید کر بنگلہ دیش بھیجا رہاہے۔اس میں کچھ غلط نہیں ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کچھ بھی سننے کے لیے تیار نہیں ہے۔ تاجروں کو اس طرح پریشان کرنے سے کاروبار کیسے چلے گا۔ ہم بھی حکومت کوٹیکس دیتے ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں پریشان کیا جارہاہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details