بڑا امام باڑہ دیکھنا ہے تو خواتین کےلیے یہ ضروری ہے
ریاست اترپردیش کے لکھنؤ شہر میں اب بڑا امام باڑہ، چھوٹا امام باڑہ اور بھول بھلیاں میں داخل ہونے سے پہلے لڑکیوں اور خواتین کو سر پر دوپٹہ اوڑھنا ضروری ہوگیا۔
بڑا امام باڑہ دیکھنا ہے تو خواتین کےلیے یہ ضروری ہے
بغیر ڈوپٹہ اوڑھے کسی خاتون کو امام باڑہ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔