ڈاکٹر بھگوان راؤ تیسری مرتبہ بحیثیت لوک سبھا امیدوار حیدرآباد سے مقابلہ کر رہے ہیں، انہوں نے دعوی کیا کہ اس مرتبہ لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے ان کی کامیابی اور اسد الدین اویسی کی شکست یقینی ہے۔
اویسی کی شکست یقینی: بی جے پی امیدوار - شکست
حلقہ پارلیمان حیدرآباد کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر بھگونت راؤ نے کہا کہ بی جے پی اسد الدین اویسی کو شکست دے گی۔
بی جے پی اسد الدین اویسی کو شکست دے گی
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ کی گئی خاص بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ مجلس نے پچھلے 40 برس سے پرانے شہر میں کوئی ترقیاتی کام انجام نہیں دیا، لیکن اگر بی جے پی کو لوک سبھا حلقہ حیدرآباد سے کامیاب کروایا جاتا ہے تو پرانے شہر کو برق رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔