اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی نے کی راہل گاندھی کی الیکشن کمیشن سے شکایت - election commission

مرکزی وزیر نرملا سیتارمن، مختار عباس نقوی سمیت متعدد بی جے پی رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے افسران سے ملاقات کی۔

راہل گاندھی کی الیکشن کمیشن سے شکایت

By

Published : Apr 13, 2019, 6:41 AM IST

انتخابی تشہیر کے دوران وزیراعظم مودی کے خلاف نامناسب الفاظ کہنے پر راہل گاندھی کے خلاف گزشتہ روز بی جے پی کے متعدد رہنماؤں نےالیکشن کمیشن سے شکایت کی۔

بی جے پی نے کمیشن سے شکایت کی کہ راہل گاندھی نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور اسی تعلق سے راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے۔

بی جے پی کے سینیئر رہنما مختار عباس نقوی نے راہل گاندھی ہر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ' راہل گاندھی لگاتار جھوٹا او من گھڑت بیان دے کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہوئے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کررہے ہیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details