گزشتہ عام انتخابات میں بی جے پی کے سرویش کمار نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ایس ٹی حسن کو شکست دی تھی۔
بی جے پی کے ہی سینیئر رہنما دیپک اگروال نے سرویش کمار پر تنقید کی ہے۔
گزشتہ عام انتخابات میں بی جے پی کے سرویش کمار نے سماج وادی پارٹی کے امیدوار ایس ٹی حسن کو شکست دی تھی۔
بی جے پی کے ہی سینیئر رہنما دیپک اگروال نے سرویش کمار پر تنقید کی ہے۔
انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مرادآباد میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔اور کسانوں کے بھی مسائل کا کچھ حل نہیں نکالا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرویش کمار نے ایک گاؤں بھی گود لیا تھا لیکن وہاں بھی کوئی ترقی و کام کاج نہیں ہوئے ہیں وہ گاؤں بھی بدحال ہے۔