اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال میں بی جے پی کا جشن - کٹرحریف

مغر بی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کوشدید نقصان کا سامناکرناپڑرہاہے۔

مغربی بنگال میں بی جے پی کا جشن

By

Published : May 23, 2019, 3:57 PM IST

تازہ رجحانوں کے مطابق ممتابنرجی کی پارٹی ترنمول 22 سیٹوں پرآ گے ہے جبکہ کٹرحریف بی جے پی 19 سیٹوں پر آ گے چل رہی ہے۔
مرشد آباد کے بہرام پور سے کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری آ گے چکل رہے ہیں۔
مغربی بنگال میں 35 برسوں تک حکومت کرنے والی بائیں محاذ کااب تک کھاتہ کھل نہیں سکاہے۔
بشیرہاٹ سے نصرت جہاں ایک لاکھ 30 ہزارووٹوں سے آ گے
جادب پور سے میمی چکرورتی ایک لاکھ 55 ہزار ووٹوں سے آ گے
دمدم سے سوگتا رائے49ہزار910 ووٹوں سے آ گے
کولکاتاشمال سے سدیپ بندھوپادھیائے57ہزار358ووٹوں سے آ گے
کولکاتا جنوب سے مالارائے چارلاکھ 30 ہزارووٹوں سے آ گے
مدنی پور سے بی جے پی کے ریاستی صدردلیپ گھوش 30ہزارووٹوں سے آ گے
البیڑیا سے ساجدہ احمدایک لاکھ 78ہزار283ووٹوں سے آ گے
بیرکپور سے ارجن سنگھ79424ووٹوں سے آ گے
ہگلی سے لاکٹ چٹرجی31ہزار376ووٹوں سے آ گے

ABOUT THE AUTHOR

...view details