اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی کی امیدوار نےٹی ایم سی کے رہنما کو دھمکی دی - انتخابی جلسے

بی جے پی کی امیدوار اور ٹالی ووڈ اداکارہ لوکیٹ چٹر جی نے انتخابی جلسے کے دوران ترنمول کانگریس کے ایم ایل اےکوسنگین نتائج بگھتنے کےلئے تیاررہنے کی دھمکی دے دی۔

بی جے پی کی امیدوار کی ایم ایل اے کو دھمکی

By

Published : Apr 13, 2019, 1:02 PM IST

دھنیا کھالی میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئےبی جے پی کی امیدوار اور ٹالی ووڈ اداکارہ لوکیٹ چٹر جی نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مرحلے کی پولنگ کے دوران بی جے پی کے پولنگ ایجنٹ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی گئی تو مقامی ایم ایل اے کو اس کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑسکتا ہے۔
لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران کوچ بہار اور علی پور دوار میں جوکچھ ہوا اسے دوسر مرحلے کی پولنگ میں دہرانے نہیں دیں گے۔
ترنمول کا نگریس کے ایم ایل اے اسیم پاترا نے بی جے پی کی امیدوار کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details