اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بی جے پی امیدوار کی پٹائی - پارلیمانی حلقے

جادب پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار انوپم ہاجرہ اور ان کے ساتھیوں کی پٹائی سے افراتفری مچ گئی۔

بی جے پی امیدوار کی پٹائی

By

Published : May 19, 2019, 12:51 PM IST

مغربی بنگال کے جادب پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار انوپم ھاجرہ،ضلع صدراور ڈرائیور کی نامعلوم شرپسندوں نے حملہ کرکے زبردست پٹائی کی۔

بی جے پی امیدوار کی پٹائی
شرپسدوں کے حملے میں انوم ہاجرہ کے ڈرائیور زخمی ہو گئے۔بی جے پی کے امیدوار انوپم ھاجرہ نے کہاکہ حکمراں جماعت کے حامیوں نے ہم پر حملہ کیاہے۔بی جے پی کے امیدوار کے مطابق انہوں نے بی جے پی کے تین پولنگ ایجنٹوں کوترنمول کے حامیوں کے چنگل سے بچایاہے۔انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے کارکنان شرپسندوں کی مدد سے 52 پولنگ مراکز پر رگینگ کر رہے ہیں۔جادب پور کے 150اور137 نمبر پولنگ مراکز پر رگینگ جا ری ہے۔ پولیس سے اس کی شکایت کرنے کے باوجود اب تک کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details