اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

راجستھان بی جے پی صدر کا انتقال، پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ موخر

گزشتہ روز دارالحکومت دہلی میں راجستھان یونٹ کے بی جے پی صدر مدن لال سینی کا انتقال ہو گیا تھا، ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائے گی۔

By

Published : Jun 25, 2019, 10:28 AM IST

bjp-cancels-first-parliamentary-party-meeting-after-2019-lok-sabha-polls-due-to-death-of-mp-madan-lal-saini


مدن لال سینی کے انتقال کی وجہ سے آج بی جے پی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ موخر کر دی گئی ہے۔

راجستھان بی جے پی صدر کا انتقال، پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ موخر

مدنلال سینی کی نعش کو آج جے پور پہنچا دیا گیا ہے، جہاں بی جے پی کے ریاستی صدر دفتر میں ان کی آخری زیارت کروائی جا رہی ہے۔

یہ سلسلہ بی جے پی کے ریاستی دفتر میں 10 بجے تک چلے گا، اس کے بعد 12 بجے سے دو بجے تک آبائی مکان پر ان کے نعش کو رکھا جائے گا، پھر تین بجے آخری رسومات ادا کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details