اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'بھاٹ پاڑہ میں فساد میں آ ر ایس ایس ملوث' - وزیر اعلیٰ

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنر جی نے ریاستی اسمبلی میں بھاٹ پاڑہ میں ہوئے تشدد کے واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کر تے ہوئے کہاکہ بی جے پی نے آ رایس ایس کے لوگوں کی مدد سے تشدد بھڑکائے۔

'بھاٹ پاڑہ میں فساد میں آ ر ایس ایس ملوث'

By

Published : Jun 27, 2019, 12:53 PM IST


ریاستی اسمبلی کے جلاس میں حریف کے سوالوں پر وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ بھاٹ پاڑہ میں فرقہ وارانہ تشد د اوربدامنی کے لیے بی جے پی اور آ ر ایس ایس ذمہ دار ہیں۔

انہوں نے بھاٹ پاڑہ کے لوگوں کو مخاطب کر تے ہوئے کہاکہ آپ لوگ بی جے پی کو ووٹ دینے کا انجام خود دکھے۔آپ لوگوں نے بی جے پی کوووٹ دے کر فرقہ واریت کو دعوت دی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بی جے پی کو ووٹ دینے سے پہلے دس بار سوچیں۔

انہوں نے ریاست میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ہونے والے پرُ تشدد واقعات کے لئے بی جے پی کو ذمہ دار قرار دیا۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ اس دوران بی جے پی کے دو حامی مارے گئے جبکہ ترنمول کانگریس کے آٹھ لوگوں کا قتل ہوا۔ایسا کیا ہو گیا جس کے لئے تشددپر اتر آئے۔ 2011 میں ترنمول کانگریس کی حکومت بننے پر کسی طرح کی بدلے کی کارروائی نہیں ہوئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details