اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ویشالی: سات گھروں میں چوری

بہار میں ضلع ویشالی کے سمس پورا گاؤں کے سات گھروں میں چوروں نے سات لاکھ روپے کی مالیت کی چوری کی۔

By

Published : Apr 17, 2019, 3:20 PM IST

ویشالی: سات گھروں میں چوری

پولیس ذرائع نےآج بتایا کہ چوروں نے کل دیر شب شمس پورا گاؤں کے سات گھروں پر دھاوا بولا۔ اس کے بعد چوروں نے نقدی ، زیورات سمیت سات لاکھ روپے کی مالیت کی چوری کرکے فرار ہوگئے۔

چوری کے وقت گھر کے تمام افراد گہری نیند میں سو رہے تھے۔ صبح ہونے پر انہوں نے پولیس کے اس حادثہ کی اطلاع دی۔
پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details