بھیونڈی: فلائی اوور کی ناقص تعمیر کا الزام - فلائی اوور کی ناقص تعمیر کا الزام
بھیونڈی کی عوام نے زیر تعمیر فلائی اوور کی تعمیر پر غیر میعاری اشیا کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
فلائی اوور کی ناقص تعمیر کا الزام
ریاست مہاراشٹر شہر بھیونڈی ایک پل کی تعمیر پر ناقص تعمیراتی اشیا کے استعمال کا الزام لگایا گیا ہے۔