عدالت سے اجازت لینے کے بعد ایس آئی ٹی نے چھان بین کی۔
آئی ایم اے جیولرس میں چھاپہ - لیڈی کرزون روڈ
بنگلور کے لیڈی کرزون روڈ پر واقع آئی ایم اے جیولرس میں ایس آئی ٹی کی ٹیم نے چھاپہ مارکر 20 کروڑ کے زیورات ضبط کیے۔
آئی ایم اے جیولرس میں چھاپہ
اس چھاپہ میں 30 کلو سونے کے زیورات، 9.5 کروڑ کے ہیرے اور 450 کلو چاندی کی قیمت 2 کروڑ روپے ہیں۔
پانچ ڈائریکٹرز، شاداب احمد ، اسرار احمد، محمد ادریس اور عثمان ابراز سمت 13 لوگوں کو اس کیس سے متعلق حراست میں لیا گیا ہے۔