مالون، کھلور، بانی مولا، کنڈ کے علاقے میں جنگلی جانور گھومتے ہیں۔ جس کی وجہ سے مقامی لوگ گھر سے باہر نہں نکلتے ہیں۔ وہیں آج مالون علاقے سے تعلق رکھنے والے عبدالغنی اپنے گھر کے پاس تھا کہ ریچھ نے ان پر حملہ کردیا وہ شدید زخمی ہوگئے۔
اس کے بعد مقامی لوگوں کی مدد سے انہں ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا وہی ڈاکٹرز نے انہیں مزید علاج کے لیے سرینگر منتقل کیا۔