بی سی سی آئی کی سپریم کونسل کے آٹھویں اجلاس میں کچھ اہم فیصلے کئے گئے۔ بی سی سی آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھارتی کھلاڑیوں کو ہر طرح سے مدد فراہم کرے گا۔ آئی او اے اور وزارت کھیل سے موصولہ درخواست کی بنیاد پر بی سی سی آئی نے آئی او اے کو 10 کروڑ روپے دے کر بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کو اپنی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔
بی سی سی آئی نے اولمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی کھلاڑیوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید کی ہے کہ وہ اس بار پہلے کے مقابلے میں زیادہ تمغوں کے ساتھ واپس آئیں گے۔