نمائندے کے مطابق یہ جانکاری کیمپ ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی اور محکمہ تعلیم کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔
قانونی امور سے متعلق شعور بیداری پروگرام - Kashmir
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم طلباء کے لیے قانون سے متعلق جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
کولگام: قانونی آگاہی سے متعلق شعور بیداری پروگرام
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کورٹ سے آئے ہوئے متعدد وکلاء نے طلبہ و طالبات کو قانون سے متعلق جانکاری فراہم کی۔
کیمپ میں مختلف وکلاء اور ماہر قانون نے طلباء سے خطاب کیا۔ اس دوران وکلاء، ماہر قانون اور محکمہ تعلیم کے درجنوں افسران موجود تھے۔