اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

فلم اوینجرس رلیز سے قبل لیک

مارول سیریز کی 22 وی فلم 'اوینجرس: اینڈ گیم' انڈیا میں آج رلیز ہو رہی ہے۔

اوینجرس: اینڈ گیم

By

Published : Apr 26, 2019, 10:19 AM IST

لیکن اس سے قبل ہی فلم آن لاین لیک ہو گئی ۔ اوینجرس سیریز کی آخری فلم چین اور آسٹریلیا سمیت کئی ممالک میں 24 اپریل کو ریلیز ہو چکی ہے۔

چین میں رلیز سے چند گھنٹوں بعد ہی اسکا پرنٹ ٹورینٹس ویب سائٹ پر شیئر ہو گیا۔

ریپورٹس کے مطابق پائریسی ویب سائٹ تمل راکرس نے فلم کو انڈیا میں لیک کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم کا پرنٹ کیمرے سے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اور اس کا آڈیو بھی کافی خراب ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details