ارنب گھوش دستاویزات کے ساتھ پیش ہو ئے ۔پولیس افسر کوگزشتہ منگل کو سی جی او کمپلیکس میں ھاضر ہونے کی ہدایت دی گئی جہاں ان سے تقریباًچھ گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
ارنب گھوش شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس کی تفتیش کے لیے قائم ایس آ ئی ٹی کے ممبر تھے ۔ ان پر کولکاتاپولیس کے سابق کمشنرراجیو کمار کے کہنے پر ثبوت سے چھیڑ چھاڑ کرنے کا الزام ہے۔