ارجن سنگھ نے ووٹ ڈالا - بھاٹ پاڑہ
بی جے پی کے سرکردہ رہنما ارجن سنگھ اور بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے سے بی جے پی کے امیدوار ان کے بیٹے نے ووٹ ڈالا۔
ارجن سنگھ اوران کے بیٹے نے ووٹ ڈالے
بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔بھاٹ پاڑہ اسمبلی حلقے میں گزشتہ شب سے سیاسی تصادم کا سلسلہ جا ری ہے۔