انوج شرما اے جی ڈی اور آ ئی جی پی کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔انہیں جلد سے جلد ڈاکٹرراجیش کمار کی جگہ لینے کی ہدایت دی گئی ہے۔
گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کے کہنے پر مغر بی بنگال کے چیف سکریٹری نے ڈاکٹر راجیش کمار کوکمشنر کے عہدے پر فا ئز کیا تھا۔

اس کے علاوہ نٹراجن رمیش بابو(اے ڈی جی اور آ ئی جی پی آپریشن)کوکمشنر آف پولیس بدھان نگر مقررکیا تھا۔
واجح رہے کہ آ ئی پی ایس افسر راجیوکمارکوشارداچٹ فنڈ کیس میں ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے شبہ میں کولکاتا پولیس کمشنر کے عہدے سے ہفٹادیا گیا تھا۔ اس کے بعد سپریم کورٹ نے راجیو کمار پر گرفتاری پرعائد پابندی ختم کردی تھی ۔ راجیو کمار کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ سے مزید مہلت دینے کے لیے عرضی دائر کی گئی تھی لیکن عدالت عظمیٰ نے سماعت سننے سے انکار کردیاتھا۔