انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے انو برتا منڈل نے کہاکہ پرائزیڈنگ افسران کو500سے600روپے رشوت دے کر ریگینگ کرنے کی اجازت مانگی ہے ۔
میڈیاکے سوال پر انوبرتا منڈل کاکہنا ہے کہ جوکہنا تھا کہہ دیا۔الیکشن کمیشن کیا کرے گا ۔
انو برتامنڈل کا منتازع بیان
متنازع بیان بازی کےلیے مشہور ترنمول کا نگریس کے ضلع صدر انو برتانےالیکشن کمیشن کے اہلکاروں سے رشوت دے کر ریگینگ کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
انو برتامنڈل کا منتازع بیان
بی جے پی کےبیربھوم ضلع کے صدررام کرشنا رائے کاکہنا ہےکہ انوبرتا منڈل نے اپنے حامیوں کو الیکشن کے دوران ریگینگ کر نے کی پوری آزادی دی ہے ۔
انہوں نے الیکشن کمیشن کو انوبرتا منڈل کے خلاف کارروا ئی کرنی چا ہئے۔