مغر بی بنگال کے لال گڑھ میں بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں ریلی کرتے ہوئے بابل سپریو نے کہاکہ مغر بی بنگال میں بہت جلد سب کچھ بدلنے والا ہے۔آسنسول پارلیمانی حلقے سے میں جیت رہاہوں۔ میری جیت سے ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کا سیاسی کریئرکا خاتمہ جو ہاجائے گا۔
انہوں نے کہاکہ انو برتا منڈل حکمراں جماعت کا رکن ہے۔ وہ قانون سے کھلواڑ کرتاہے۔انوبرتا منڈل بیربھوم کے باہر اس کی کوئی اوقات نہیں ہے۔
'۔۔۔ توانوبرتامنڈل کاسیاسی کیرئیرختم ہوجائے گا' - ترنمول کانگریس
آسنسول کے رکن پارلیمان بابل سپریو نےکہاکہ آسنسول پا رلیمانی حلقے سے میری جیت کے بعد ترنمول کانگریس کے رہنما انوبرتا منڈل کاسیاسی کیرئیر ختم ہو جائے گا۔
میری جیت سے انوبرتامنڈل کاسیاسی کیرئیرختم ہوجائے گا
بابل سپریو نے کہا میں کولکاتا کا رہنے والا ہوں۔ اپنے گھر سے بہت دور آسنسول پارلیمانی حلقے سے جیت درج کی۔میں انوبرتا منڈل کو چیلنج کرتا ہوں کہ اگر وہ واقعی عوامی رہنما ہیں توریاست کے دوسر ے اضلاع سے جیت درج کرکے دکھائے۔