اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

افسران کی آندھراپردیش میں منتقلی

حیدرآباد میں واقع تلنگانہ سیکریٹریٹ میں موجود آندھراپردیش بلاکس کو تلنگانہ کے حوالہ کیے جانے کا عمل جاری ہے۔

By

Published : Jun 19, 2019, 9:38 PM IST

hyderabad

آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد حیدرآباد میں واقع سیکریٹریٹ کو دونوں ریاستوں کے لیے مشترکہ استعمال کے لیے مختص کیا گیا تھا، مگر اب چونکہ آندھراپردیش کے ویلگا پوڑی میں سیکریٹریت بنایا گیا ہے،اس میں آندھراپردیش کے افسران کی منتقلی ہورہی ہے۔

اس سلسلہ میں آندھراپردیش کے افسران جنگی پیمانے پر دفتری اشیا کو منتقل کرنے میں جڑ گئے ہیں۔

دوسری جانب لکڑی کے پُل پر واقع ہیری ٹیج بھون اور سی آئی ڈی دفتر کی عمارتوں کو آندھراپردیش کے حوالہ کردیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details