اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

آندھراپردیش ایڈ سیٹ کے نتائج جاری - آندھراپردیش

آندھراپردیش کے ایڈ سیٹ نتائج جمعہ کے روز امرواتی میں جاری کردئے گئے۔

آندھراپردیش

By

Published : May 17, 2019, 9:38 PM IST

سوشل میں ناگا سجاتا، فزیکل سائینس میں سائی چندریکا، ریاضی میں پی پلوی، انگریزی میں ہری کماراور بائی لوجی میں منی تیجا نے پہلا مقام حاصل کیا۔
محکمہ تعلیم کے چیئرمین وجئے راجو نے بتایا کہ جولائی کے پہلےہفتہ میں کونسلنگ کی جائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details