اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ  ملک کے مخلتف مراکز پر 7 اپریل کو منعقد ہوا۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا داخلہ ٹیسٹ

By

Published : Apr 7, 2019, 11:54 PM IST

بی ایس سی، بی کام اور بی اے میں داخلے کے لئے24555 طلبا نے داخلہ ٹیسٹ میں حصہ لیا۔
علی گڑھ، لکھنؤ، کولکتہ، سرینگر، پٹنہ، کوزیگوڑے اور گوہاٹی۔ میں یہ ٹیسٹ منعقد کیا گیا ۔
7132 امیدواروں نے بی ایس سی کے ٹیسٹ میں حصہ لیا جبکہ 5628 ۔
امیدواروں نے بی کام اور 11795
.امیدواروں نے بی اے کا ٹیسٹ لکھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details