اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امت شاہ کی ہلاک شدہ انسپکٹر کے اہلخانہ سے ملاقات - اننت ناگ

وزیرداخلہ امت شاہ جموں کشمیر کے دورہ روزہ دورے پر ہیں، آج دوسرے دن انھوں نے عسکریت پسندوں کے حملے میں ہلاک ہونے والے انسپکٹر ارشد خان کے اہلخانہ سے سری نگر میں ملاقات کی۔

امت شاہ

By

Published : Jun 27, 2019, 10:35 AM IST

Updated : Jun 27, 2019, 12:05 PM IST

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں 12 جون کو ہوئے عسکریت پسندانہ حملے میں زخمی ہونے والے ایس ایچ او ارشد خان کو علاج کے لیے دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔

امت شاہ کی ہلاک شدہ انسپکٹرارشد خان کے اہلخانہ سے ملاقات

ارشد خان 2002 میں پولیس میں سب انسپکٹر کے طور پر بھرتی ہوئے تھے، 2013 میں انھیں ترقی دی گئی۔

ارشد خان کے آبا واجداد کا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے تھا۔

12 جون کو جیش کے عسکریت پسندوں نے خود کش دھماکے کیے تھے جس میں ارشد خان بری طرح سے زخمی ہوگئے تھے ، اس حملے میں سی آر پی ایف کے بھی 5 جوان ہلاک ہوئے تھے۔

Last Updated : Jun 27, 2019, 12:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details