اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

امت شاہ بنگال کی تاریخ سے لاعلم ہیں:ترنمول کانگریس

ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس نے رابندر ناتھ ٹیگور کے یوم پیدائش پر ایک ویڈیو جاری کیاہے۔

By

Published : May 9, 2019, 5:02 PM IST

امت شاہ بنگال کی تاریخ سے لاعلم ہیں:ترنمول کانگریس

ذرائع نے ک کہاکہ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کو ٹیگور کے جائے پیدائش سے متعلق معلومات نہیں ہے۔وہ بنگال کی تاریخ سے لاعلم ہیں۔
انہوں نے بیر بھوم میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ”بیر بھوم رابندر ناتھ ٹیگور کی جائے پیدائش ہے۔اگر انہیں یہ معلومات ہوتی تو اتنی بڑی غلطی نہیں کرتے ہیں۔
ترنمول کانگریس نے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی والے بنگال کے کلچر کی حفاظت کرنے کی بات کرتے ہیں بلکہ انہیں بنگال کے کلچر سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہیے۔ اس کے بات بنگال جیتنے کا خواب دیکھنا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details