امت شاہ کا روڈ سے دھرمتلہ سے شروع ہوتے ویلنگٹن موڑ،کالج اسٹریٹ ،بڑابازار سے ہو تے ہوئے شملہ اسٹریٹ پراختتام پذیر ہوا۔
کولکاتا میں امت شاہ کاروڈ شو - امت شاہ
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کولکاتا میں روڈ شو کر رہے ہیں جس میں ان کے ہمراہ کئی سینیئر رہنما موجود ہیں۔
کولکاتا میں امت شاہ کاروڈ شو
روڈ شو میں امت شاہ کے علاوہ مغر بی بنگال کے صدر دلیپ گھوش، راہل سنہا اور بابل سپریو موجود تھے۔
تفصیلی خبر کا انتظار