ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں دوسرے مرحلے کے لوک سبھا انتخابات، میں عوام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
عوام کا کہنا ہے کہ آنے والی نئی سرکار سے ہمیں بہت سی امید وابستہ ہیں، جو علی گڑھ کا مستقبل طے کریں گے۔

واضح رہے کہ علی گڑھ میں کل ووٹرز کی تعداد 18 لاکھ 52 ہزار ہے، جس میں مرد ووٹرز 10 لاکھ 7 ہزار اور خواتین ووٹرز آٹھ لاکھ 74 ہزار ہیں۔
خیال رہے کہ اب تک بی جے پی کے امیدواروں نے یہاں سے پانچ مرتبہ جیت حاصل کی ہے جبکہ کانگریس نے تین، بی ایس پی نے ایک اور آزاد امیدواروں نے چھ بار کامیابی حاصل کی ہے۔