اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

الاپن بندھوپادھیائے مغر بی بنگال کے نئے ہوم سکریٹری - مغر بی بنگال

الاپن بندھوپادھیائے کو مغر بی بنگال کے نئے ہوم سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل اتری بھٹا چاریہ اس عہدے پر فا ئز تھے۔

الاپن بندھوپادھیائے مغر بی بنگال کے نئے ہوم سکریٹری

By

Published : May 27, 2019, 6:25 PM IST


آج الاپن بندھوپادھیائے کومغر بی بنگال کے نئے ہوم سکریٹری کے عہدے پر فا ئز کیا گیا۔وہ اتری بھٹا چاریہ کی جگہ لیں گے۔

واضح رہے کہ اتری بھٹاچاریہ نے پارلیمانی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کوخط لکھ کر تنازع میں پھنس گئےتھے۔

اتری بھٹا چاریہ کو اسی تنازع کے سبب ہوم سکریٹری کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا،


جبکہ سوروداس کو نیا ریاستی الیکشن کمیشن کے آفیسر مقرر کیا گیا ہے جواعرازآفتاب کی نگرانی میں کام کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details