سرکاری ذرائع کے مطابق، گذشتہ 5 برسوں کے دوران قومی سلامتی کے لیے ان کے خدمات کے اعتراف میں انہیں یہ درجہ دیا گیا ہے۔
اجیت ڈوبھال کو کابینی وزیر کا درجہ
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو آج کابینی وزیر کا درجہ دیا گیا۔
Ajit Doval
وہ 5 برس تک اس درجے پر فائز رہیں گے۔