اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ابھیشک بنرجی کی نریندر مودی کو دھمکی - وزیر اعظم

مغربی بنگال کے ڈائمنڈ ہاربر پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوارابھیشک بنرجی نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اگر24 گھنٹے کے اندر ہتک عزت کیس میں جواب نہیں دیا تو وہ ان کے خلاف فوجداری کا مقدمہ درج کرائیں گے۔

ابھیشک بنر جی کی نریندر مودی کو دھمکی

By

Published : May 19, 2019, 10:21 AM IST

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتجے ابھیشک بنرجی کے مطابق میں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ہتک آمیز مقدمہ دائر کیاہے۔اگرانہوں نے 24 گھنٹے کے اندر نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا تو ان کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کرائیں گے۔

ابھیشک بنر جی کی نریندر مودی کو دھمکی
انہوں نے کہاکہ نریندر مودی کو ہتک عزت کیس میں جواب دینا پڑے گا۔ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران جس طرح سے ہم پر حملہ کیا تھا اس کےخلاف ہتک عزت کا کیس بنتا ہے۔ابھیشک بنرجی کے مطابق قانون کے مطابق نریندرمودی کو 24 گھنٹے کے اندر جواب دینا چا ہئے اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو ان کے خلاف مزید مقدمہ دائرکیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details