اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

رامپور میں ای وی ایم میں خرابی، ووٹنگ کی رفتار سست

اترپردیش کے رامپور پارلیمانی حلقے میں ای وی ایم میں خرابی کی شکایتیں موصول ہورہی ہیں۔

By

Published : Apr 23, 2019, 2:01 PM IST

ای وی ایم کی خرابی کی شکایتیں،متعلقہ تصویر

سماجوادی پارٹی کے رہنماؤں نے مقامی انتظامیہ پر الزام لگایا کہ یہاں ووٹرز میں دہشت ہے۔

ای وی ایم کی خرابی کی شکایتیں،متعلقہ ویڈیو

رامپور سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار اعظم خان کے بیٹے عبد اللہ اعظم خان نے کہا کہ یہاں 300 ای وی ایمز خراب ہیں۔ جس سے ووٹنگ کی رفتار انتہائی سست ہے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details