قطرایئرویز نے ٹوئٹ کرکے اطلاع دی کہ ’خلیجی ممالک کے درمیان بحران اور قطر پر پابندیوں کے بعد پہلی بار قطرایرویز کا طیارہ سعودی عرب ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔
واضح رہے کہ سعودی نے متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے علاوہ دیگر عرب ممالک کے ساتھ ملکر جون 2017 میں قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے تھے اور قطری شہریوں کی سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔