پولیس کے مطابق جیل ذرائع نے سول لائنس تھانہ پولیس کو کل رات قیدی کی موت ہوجانے کی اطلاع دی۔
اجمیر سنٹرل جیل میں ایک قیدی ہلاک - Rajasthan
راجستھان کے اجمیر سنٹرل جیل میں ایک معاملہ میں سزا یافتہ ایک قیدی کی موت ہوگئی۔
علامتی تصویر
اجمیر کے الور گیٹ جھلکاری کا رہنے والا راجیش عرف سونو بیمار تھا۔ گذشتہ رات طبیعت زیادہ خراب ہونے سے اس نے د م توڑ دیا۔
لاش کو میڈیکل بورڈ سے پوسٹ مارٹم کے بعد رشتہ دارو کو سونپ دیا گیا ہے۔