اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار - سرکاری ملازم

ضلع بانڈی پورہ میں سرکاری ہسپتالوں کے ادویات کی چوری پر ایک ملازم کو گرفتار کیا گیا۔

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار، متعلقہ تصویر

By

Published : May 24, 2019, 10:41 AM IST

اشٹینگو گاؤں کے مقامی باشندوں نے محکمہ صحت کے ملازم کو ہسپتال کے ادویات کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

ادویات کی چوری، سرکاری ملازم گرفتار، متعلقہ ویڈیو

غلام رسول نامی یہ ملازم اشٹینگو پرائمری ہیلتھ سینٹر میں ملازم ہے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا، جب وہ اپنے آفس سے چھٹی لے کر گھر جارہا تھا۔

اطلاع موصول ہونے کے بعد مقامی لوگوں نے اس کے بیگ کی تلاشی کرکے اس میں سے ایسی کئی قسم کی ادویات پائی گئیں جو ہسپتالوں کے لیے مخصوص ہوتی ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس ملازم کے خلاف بہت عرصے سے اس قسم کی اطلاعات موصول ہورہی تھیں کہ یہ ملازم ہسپتال کی ادویات چراکر انہیں بیچتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details