اس حادثے میں 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی
ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور میں نیل سنار کے پاس باراتیوں سے بھری گاڑی اور پیک اپ کی ٹکر ہوگئی جس میں چار افراد ہلاک جب کہ 20 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔
سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک، متعدد زخمی
اس حادثے میں تین افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔