اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کٹھوعہ: 275 کلو منشیات ضبط - راج باغ پولیس

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کی راج باغ پولیس نے چیکنگ کے دوران 275 کلو چرس گانجا اور تین لاکھ روپے نقد برآمد کیے۔

کٹھوعہ : 275 کلو منشیات ضبط

By

Published : May 6, 2019, 9:16 PM IST

پولیس نے دو منشیات فروش کی کار کی جب تلاشی لی تو اس سے 55 کلو گانجا برآمد ہوا۔ منشیات فروش کی شناخت محمد طارق اور موکم کے نام کے طور پر ہوئی ہے۔

کٹھوعہ : 275 کلو منشیات ضبط

پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ راج باغ کے ہردو مٹھی گاؤں میں سومت اور مکیش اپنے گھر پر منشیات فروخت کرتے ہیں پولیس نے فورا کاروائی کرتے ہوئے ان کے گھر چھاپہ مار کر 220 کلو گانجا اور تین لاکھ روپے نقد برآمد کیے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details