اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں میں 330کنال اراضی بازیاب

سرمائی دارالحکومت جموں میں محکمہ جنگلات نے انہدامی کارروائی کے تحت 330کنال اراضی کو بازیاب کیا ہے۔

جموں میں 330کنال اراضی بازیاب

By

Published : Jun 22, 2019, 6:33 PM IST

نمائندے کے مطابق محکمہ جنگلات نے ایک بڑی انہدامی کارروائی کے تحت جموں کے شادرا علاقے میں جنگلی اراضی پر غیر قانونی طریقے پر کئے قبضے اور تعمیرات کو مہندم کر دیا گیا۔

اس دوران اب تک 330کنال اراضی پر سے ناجائز قبضے کو ہٹا کر تار بندی کی گئی۔

جموں میں 330کنال اراضی بازیاب

محکمہ جنگلات کے بلاک افسر نے ای ٹی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’محکمہ کی یہ کارروائی جاری رہے گی۔‘‘

انہوں مزید کہا کہ اس انہدمی کارروائی کے دوران انہیں عوامی احتجاج کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details