اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پارلیمانی حلقے سے بی جے پی امیدوار اوپیندر راوت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

By

Published : Apr 18, 2019, 8:21 PM IST

پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل ایک روڑ شو کیا جس میں کثیر تعداد میں بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

بی جے پی امیدوار بارہ بنکی سے شہر سے پانچ کلو میٹر دور نوین منڈی کے قریب پرمیشور کولڈ اسٹوریج پہنچے۔ وہاں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ونئے کٹیار،برجیش پاٹھک نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details