اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ارجنٹائنا: بس حادثہ میں 13 افراد ہلاک

ارجنٹائنا کے صوبہ ٹكمین میں ایک بس حادثہ میں کم از کم 13 ہلاک، جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

By

Published : Jul 2, 2019, 10:14 AM IST

بس حادثہ میں 13 افراد ہلاک

مقامی میڈیا کے مطابق بس شہر مینڈوزا سے ٹرمس ڈی ریو هونڈو ریسارٹ کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک بس کے ڈرائیور نے اسٹیئرنگ پر اپنا کنٹرول کھو دیا جس سے بس پلٹ گئی۔ بس میں سوار تمام لوگ پنشن حاصل کرنے والے بزرگ تھے۔

گھنے دھند کو اس حادثے کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details