چین کی خبررساں ایجنسی ژنہوا نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ضلع توچینگ کے ہینگ شوئی میں مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی صبح تقریبا آٹھ بجے یہ حادثہ ہوا۔
چین میں لفٹ گرنے سے متعدد افراد ہلاک - چین میں لفٹ گرنے سے 11 کارکنوں کی موت
چین کے صوبہ ہیبئی میں ایک زیر تعمیر مقام پر لفٹ گرنے سے 11 کارکن ہلاک اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے اور واقعہ کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔