یہ اطلاع کشمیر پولیس نے اپنے ٹوئٹر صحفے ' کشمیر زون پولیس' پر دی ہے۔
دو نوجوانوں نے عسکریت پسندی کا راستہ ترک کیا - پلوامہ
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں اہل خانہ اور مقامی برادری کی مدد سے دو نوجوان عسکریت پسندی کا راستہ ترک کر کے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔
کشمیر زون پولیس'
انہوں نے لکھا ہے کہ ' پلوامہ میں اہل خانہ اور مقامی برادری کی مدد سے دو نوجوانوں عسکریت پسندی کا راستہ ترک کر دیا ہے اور وہ گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔ ان کے نام اور شناخت کو خفیہ رکھا جائے گا۔'