بھدرک ضلع کے دھامرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ خطرناک طوفان آج دوپہر تک 130 سے 140 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہواؤں کے ساتھ لینڈفال ہونے کی امید ہے۔
مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور موسلادھار بارش ہو رہی ہیں۔
اوڈیشہ کے پارادیپ میں تیز ہوائیں اور بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پیڑ گرے ہوئے نظر آ رہے ہیں
بالاسور میں تیز ہوا چلنے کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔