اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

WHO on monkey pox: منکی پاکس کے پس منظر میں عالمی صحت ہنگامی حالات نہیں:ڈبلیو ایچ او

آئی ایچ آر ہنگامی میٹنگ کی، جس میں میٹنگ میں کچھ اراکین نے وسیع آبادی میں منکی پاکس وائرس کے اور پھیلنے کے خطرے کی وارننگ دی تھی۔ کمیٹی نے اتفاق رائے سے واقعہ کی ہنگامی صورت حال کو قبول کیا اور بیماری کے پھیلنے کو قابو کرنے کےلئے شدید ردعمل کوششوں کی ضرورت ظاہرکی۔WHO on monkey pox

منکی پاکس کے پس منظر میں عالمی صحت ہنگامی حالات نہیں:ڈبلیو ایچ او
منکی پاکس کے پس منظر میں عالمی صحت ہنگامی حالات نہیں:ڈبلیو ایچ او

By

Published : Jun 26, 2022, 3:06 PM IST

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کےبرائے بین الاقوامی صحت کے ضوابط (آئی ایچ آر) کی ہنگامی کمیٹی نے کہا ہے کہ موجودہ منکی پاکس کے خطرے سے نمٹنے کےلئے اس وقت کی کوششوں کی ضرورت ہے،لیکن عالمی صحت کی ہنگامی حالت نہیں ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حالانکہ کچھ اراکین نے الگ الگ خیالات کا اظہار کیا ہے۔WHO on monkey pox

آئی ایچ آر ہنگامی میٹنگ کی، جس میں میٹنگ میں کچھ اراکین نے وسیع آبادی میں منکی پاکس وائرس کے اور پھیلنے کے خطرے کی وارننگ دی تھی۔ کمیٹی نے اتفاق رائے سے واقعہ کی ہنگامی صورت حال کو قبول کیا اور بیماری کے پھیلنے کو قابو کرنے کےلئے شدید ردعمل کوششوں کی ضرورت ظاہرکی۔ کمیٹی نے یہ بھی صلاح دی کہ کچھ ہفتوں کے بعد واقعہ کی باریکی سے نگرانی اور جائزہ لیا جانا چاہئے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈنام گھیبرئسس کے مطابق عالمی کے 48 ملکوں میں اب تک 3200 سے زیادہ منکی پاکس کے معاملے سامنے آئے ہیں اس کے انفیکشن سے ایک متاثر کی بھی موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details